Faheem-ul-Oud
Areej
Areej
Couldn't load pickup availability
Why Choose Faheem Ul Oud:
1. If you are not satisfied 100% money back.
2. Allow to Open: Check parcel then pay.
3. Free delivery across Pakistan.
Areej is a mesmerizing blend of rich florals, warm amber, and soft musks, creating a scent that is both delicate and deeply captivating. With a harmonious balance of sweet, woody, and spicy notes, it lingers beautifully, leaving a trail of elegance and sophistication. A timeless fragrance for those who appreciate pure luxury.
Purchase any 12ml attar and receive a 3ml attar absolutely free!
Share





Let customers speak for us
from 10 reviewsMust recommended and the most beautiful fragrance and also long lasting with a reasonable price

Very nice fragrance 💗 khus hogya ajj jab parches kia Kal juma namaz sy start karo ga inshallah use Karna .

Aslam alekum
Maulana hilal waqi hilal he kamal ke koushbooo aur kamal ke lasting love you bahiiiii

ما شاء اللہ
ایسا لگتا ہے جیسے فطرت کی آغوش سے کوئی خوشبو نکالی گئی ہو ،
بارش میں بھیگے پہاڑی جنگلات، شبنمی ہواؤں کی نمی، اور سحر کے وقت گھنے سبزے کی خاموش سرگوشیاں…
یہ خوشبو صرف محسوس نہیں ہوتی، بلکہ دل کے تاروں کو چُھو جاتی ہے۔
آج جب میں نے اسے لگایا، تو جیسے ایک پر کیف فضا میرے ساتھ چلنے لگی ، اس کا سرور محسوس ہونے لگا ،
جہاں جہاں جانا ہوا، دوستوں نے روک کر پوچھا :
کون سی خوشبو ہے؟
حتیٰ کہ ایک قریبی دوست نے بے اختیار کہا: "یہی خوشبو مجھے بھی چاہیے ۔
فہیم بھائی کی محبت اور توجہ کا عالم یہ ہے کہ خوشبو صرف ایک پراڈکٹ نہیں،
بلکہ ان کے اخلاص، حسنِ ذوق اور اہتمام کا مظہر بن کر پہنچتی ہے۔
جب تک خوشبو آپ تک پہنچ نہ جائے، وہ بار بار دریافت کرتے ہیں — گویا وہ خود بھی ہر بوتل کے ساتھ دل سے جُڑے ہوتے ہیں۔
50 ملی لیٹر کی بوتل ہے میرے استعمال کے اعتبار سے مہینہ نکال جائے گی اور آج کل گرمی کے دنوں میں باہر گھومتے پھرتے ہوئے 6 گھنٹے تک تو بھر پور لاسٹنگ ہے اس کے بعد بھی کپڑوں میں مہک رہتی ہے ۔ ان ڈور استعمال میں لاسٹنگ بڑھ جاتی ہے ۔
اللہ تعالیٰ فہیم بھائی کو جزائے خیر عطا فرمائیں
اور اس بے مثال خوشبو کو مزید قلوب کی پسند بنا دیں

دل سے ایک خوشبو دار و معطر تجربہ —
کبھی کبھی کوئی چیز صرف خوشبو ہی نہیں ہوتی، ایک احساس، ایک یاد، ایک لمحہ بن جاتی ہے۔ میں نے حال ہی میں فہیم العود کا پرفیوم خریدا — اور سچ کہوں تو یہ صرف خوشبو نہیں، یہ ایک جذباتی تجربہ تھا۔
پہلی بار جب اسے لگایا، تو ایک عجیب سا سکون محسوس ہوا۔ نہ تیز، نہ ہلکا — بلکہ بالکل متوازن۔
اس کمپنی کے کئی عطر آزمائے — ہر ایک کی اپنی خاص پہچان ہے۔ کوئی تازگی بخشتا ہے، کوئی نرمی سے دل کو چھو لیتا ہے، اور کوئی ماضی کی کسی خوبصورت یاد کی طرح محسوس ہوتا ہے۔
خصوصا رومانسیا پرفیوم کا جواب نہیں۔ ابھی حرم مکی کی پر نور و معطر ماحول میں ہوں اور یہاں کی فضا میں اسی پرفیوم کی خوشگوار مہک پھیلی ہوئی ہے۔ پرفیوم کے شوقین حضرات کو میں رومانسیا کا مشورہ دوں گا ۔
سب سے خوبصورت بات یہ کہ ان کی خوشبو دیرپا ہے۔ صرف لمحاتی خوشبو نہیں، بلکہ گھنٹوں بعد بھی جب خود سے خوشبو آئے، تو اپنا انتخاب یاد آتا ہے۔
میں دل سے فہیم العود کو سراہتا ہوں۔ اگر آپ واقعی کسی اچھی خوشبو کی تلاش میں ہیں جو شخصیت کو نکھار دے اور دل کو بہلا دے — تو ان کے پرفیوم ضرور آزمائیں۔

ماشاءاللہ تمام بہترین پرفیومز رحیق بھی تمام شاندار اور ہلال بے مثال لیکن رومانسیہ بھی بہت ہی شاندار اگر کوئی پریشان ہے کہ اس کو اچھے پرفیوم نہیں مل رہے تو وہ جلد ہی الفہیم الود ڈاٹ کام پر جائیں اور آرڈر کریں اچھے سے اچھے پرفیوم اس کو وہاں پر لازمی ملیں گے اور اپنے دل کو اپنے روح کو باغ باغ بنائیں

Wow!
A gentle, sweet scent that lingers all day without being overpowering. It's the kind of fragrance that everyone around you appreciates...

Boht hi piyari aur sweet type Ki khushbo he lagane ke 10 mint baad boht piyari ho jaati he ..aur lasting b mashallah boht achi he ..mere Saath bethne waalon ne b taaref Ki he iski ..me suggest b karunga ke ye khushbo AAP Len inshallah Aashiqu ho Jayenge

Why Choose Us
-
Customer Support
24/7 customer service for all your queries and concerns
-
100% Money Back Guarantee & Easy Return
If you're not satisfied, we’ll issue a full refund. Our 15-day refund policy allows you to easily exchange or return your item. Learn more about our refund policy.
-
Free & Fast Delivery
We offer free delivery across Pakistan and ensure fast shipping, with your order reaching you within 2 to 5 working days.
-
Allow To Open
You are allowed to open the parcel, check the items inside, and ensure it’s exactly what you ordered before making the payment.